Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر عشرت العباد خان کو گورنر سندھ کے عہدے پر 12 سال کا عرصہ مکمل ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارک باد


ڈاکٹر عشرت العباد خان کو گورنر سندھ کے عہدے پر 12 سال کا عرصہ مکمل ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارک باد
 Posted on: 12/26/2014
ڈاکٹر عشرت العباد خان کو گورنر سندھ کے عہدے پر 12 سال کا عرصہ مکمل ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارک باد 
گورنر سندھ کے صوبے میں مختلف جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی اور سندھ کے عوام کی بہتری کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں 
12سال مکمل ہونے پرناصرف بذات خود ڈاکٹر عشرت العباد خان بلکہ سندھ کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔26دسمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو گورنرسندھ کے عہدے پر فائز ہوئے 12سال کا عرصہ مکمل ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے دورے منصبی میں صوبے میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی ا ورسندھ کے عوام کی بہتری کیلئے جواقدامات کئے ہیں وہ قابل تحسین ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈاکٹر عشرت العبادخان بطور گورنر 12سال کا طو یل عرصہ کامیا بی سے مکمل ہونے پرصرف بذات خود مبارکبادکے مستحق ہیں بلکہ سندھ کے عوام بھی مبارک باد کے مستحق ہیں ۔

9/30/2024 6:14:08 AM