Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے اظہار تعزیت


الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے اظہار تعزیت
 Posted on: 12/25/2014
الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے اظہار تعزیت
واسع جلیل کے چھوٹے بھائی وسیم جلیل کے انتقال تمام سوگوارلواحقین کو صبر کی تلقین
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
لندن۔۔۔25،دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پررابطہ کرکے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے انکے چھوٹے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے وسیم جلیل کے انتقا ل پر واسع جلیل سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

9/30/2024 6:16:28 AM