Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزاتوار شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی


سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزاتوار شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی
 Posted on: 12/20/2014
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزاتوار شام 4بجے لندن میں ٹریفلگر اسکوائر پر یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی 
یادگاری تقریب میں سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی 
تقریب میں ارکان پارلیمنٹ ،سیاسی وسماجی شخصیات،صحافی،طلبہ وطالبات اوردیگراہم شخصیات شرکت کریں گی
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی لندن، برمنگھم، مانچسٹر،بریڈفورڈ،شیفیلڈ،پیٹربرا اوردیگرشہروں میں آبادپاکستانیوں سے پرذور اپیل 
لندن۔۔۔ 20 دسمبر2014ء
سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار21دسمبرکولندن کے مشہورتفریحی مقام ٹریفلگر اسکوائر پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب شام چاربجے ہوگی ۔تقریب میں پشاورمیں درندہ صفت طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیدکئے جانے والے معصوم طلبہ وطالبات،اساتذہ اورعملے کے ارکان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ تقریب میں ارکان پارلیمنٹ ،سیاسی وسماجی شخصیات،صحافی ،سول سوسائٹی ،یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ وطالبات اورمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ دریں اثناء ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے لندن، برمنگھم، مانچسٹر،بریڈفورڈ،شیفیلڈ،پیٹربرا اوردیگرشہروں میں آبادپاکستانیوں سے پرذور اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ پشاورکے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اس یادگاری تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اوردہشت گردوں کے ہاتھوں ہونے شہیدوالے معصوم بچوں،اساتذہ اورعملے کوخراج عقیدت پیش کریں اوران کے سوگوارلواحقین سے یکجہتی کااظہارکریں۔ 

9/30/2024 4:23:16 AM