Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کی عثمان احمد بلور کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ جاکر اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور سوگوار لواحقین سے تعزیت


رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کی عثمان احمد بلور کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ جاکر اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور سوگوار لواحقین سے تعزیت
 Posted on: 12/17/2014
رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کی عثمان احمد بلور کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ جاکر اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور سوگوار لواحقین سے تعزیت 
پشاور ۔۔۔17، دسمبر2014ء 
متحد ہ قو می مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خا ن خٹک ، ایم کیوایم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف ،حق پرست اراکین قومی اسمبلی آصف ، حسنین ، سا جد احمداور عبد الوسیم نے پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما بشیر احمد بلور کے صاحبزادے عثمان احمد بلور کے انتقال پران کی رہائشگاہ جاکر اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور دیگر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم خیبرپختونخوا صوبائی تنظیمی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نوبت خان ، پشاور ڈسٹرکٹ کے انچارج و اراکین ان کے ہمراہ تھے ۔ ایم کیوایم کے رہنماؤں نے غلام احمد بلور سے عثمان احمد بلور کے انتقال پر جناب الطاف حسین کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ۔ 

9/30/2024 4:22:17 AM