Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تحت آج ملک بھر میں زونز ، سیکٹر اور ضلعی سطح پرسانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے


ایم کیوایم کے تحت آج ملک بھر میں زونز ، سیکٹر اور ضلعی سطح پرسانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے
 Posted on: 12/17/2014
ایم کیوایم کے تحت آج ملک بھر میں زونز ، سیکٹر اور ضلعی سطح پرسانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے 
غائبانہ نماز جنازہ اور قرآن و فاتحہ خوانی کا مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقد ہوگا 
شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے بعد نماز مغرب ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر شمعیں بھی روشن کی جائیں گی 
کراچی ۔۔۔17، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج ملک بھر میں زون، سیکٹرز اور ضلعی سطح پرسانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات بعد نماز ظہر تا عصر منعقد ہوں گے ۔غائبانہ نما زجنازہ اور قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں بعد نماز ظہر تا عصر منعقد ہوگااس سلسلے میں صوبہ سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر بھی سانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی جائیں گی اور قرآن و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں جبکہ شہداء کے لواحقین سے اظہا ریکجہتی کیلئے بعد نماز مغرب زونز ، سیکٹرز اور ضلعی سطح پر ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر شمعیں بھی روشن کی جائیں گی ۔

9/30/2024 4:22:49 AM