Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف شاندارکامیابی پر پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عمران، تمام کھلاڑیوں،چیف کوچ شہنازشیخ ، چیف سلیکٹراصلاح الدین ،تمام آفیشلز اورپوری قوم کوالطاف حسین کی زبردست مبارکباد

 Posted on: 12/13/2014

پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کرکے اورزبردست کامیابی حاصل کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیاہے۔الطاف حسین
امیدہے تمام کھلاڑی اسی طرح ٹیم ورک سے کام کرکے ہاکی میں پاکستان کاکھویاہواوقار بحال کریں گے۔الطاف حسین 
میری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کامیابی سے ہمکنارفرمائے ۔الطاف حسین
لندن۔۔۔ 13 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف شاندارکامیابی حاصل کرنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عمران، ٹیم کے تمام کھلاڑیوں،چیف کوچ شہنازشیخ ، چیف سلیکٹراصلاح الدین اورتمام آفیشلز اورپوری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کرکے اورزبردست کامیابی حاصل کرکے اوربھارت کوبھارتی سرزمین پر شکست دینے کاوعدہ پوراکرکے قوم کاسرفخر سے بلندکردیاہے۔ جناب الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑی اسی طرح ٹیم ورک سے کام کرکے ہاکی میں پاکستان کاکھویاہواوقار بحال کریں گے ۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کامیابی سے ہمکنارفرمائے ۔

9/30/2024 4:23:53 AM