کراچی مضافاتی کمیٹی چنیسر گوٹھ کے کارکن قادر بخش کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔11دسمبر 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کر اچی مضافا تی کمیٹی چنیسر گو ٹھ کے کا رکن قادر بخش کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مر حوم کے سوگوار لو احقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کے دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کا رکنان آپ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں انہو ں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو اپنے جو اررحمت میں اعلی اور لواحقین اس صدمے کو بر داشت کر نے کی تو فیق اور صبر وجمیل عطا ء فر ما ئے (آمین )