Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

این این آئی کے بیورو چیف و سینئر صحافی خواجہ زاہد کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


این این آئی کے بیورو چیف و سینئر صحافی خواجہ زاہد کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 12/11/2014
این این آئی کے بیورو چیف و سینئر صحافی خواجہ زاہد کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
لندن۔۔۔11دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے این این آئی کے بیورو چیف اور سینئر صحافی خواجہ زاہد یعقوب کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی خواجہ زاہد یعقوب کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اور کارکنان اور حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی خواجہ زاہد یعقوب کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں

9/30/2024 4:23:26 AM