Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

باؤ محمد انور شہید کے قتل کے خلاف اتحاد کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے پر ملک بھر بالخصوص کراچی میں سیکٹرز ذمہ داران، کارکنان اور عوام کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین

باؤ محمد انور شہید کے قتل کے خلاف اتحاد کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے پر ملک بھر بالخصوص کراچی میں سیکٹرز ذمہ داران، کارکنان اور عوام کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین
 Posted on: 12/10/2014
باؤ محمد انور شہید کے قتل کے خلاف اتحاد کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے پر ملک بھر بالخصوص کراچی میں سیکٹرز ذمہ داران، کارکنان اور عوام کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین 
اگر اسی طرح اتحاد و یکجہتی ، ذمہ داری اور فعالیت کے ساتھ کام کیا جاتا رہا تو ایک روز ایم کیو ایم کے پرچم تلے حق پرست عوام کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین
کراچی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں راؤ محمد انور کے سفاکانہ قتل کی مذمت اور تعزیتی پیغامات ارسال کرنے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، الطاف حسین 
لندن ۔۔۔10دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان میں ایم کیوایم کے تمام کارکنان بالخصوص کراچی کے تمام سیکٹرز کے ذمہ داران اور کارکنان کو ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور کے سفاکانہ قتل کے خلاف حریت اور اتحاد کے جذبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کر نے پر تمام کارکنان اور عوام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اگر اسی طرح اتحاد و یکجہتی ، ذمہ داری اور فعالیت کے ساتھ کام کیا جاتا رہا تو ایک دن ایم کیو ایم کے پرچم تلے حق پرست عوام کا انقلاب ضرور آئے گے،شہیدوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ۔ انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے باؤ محمد انور شہید کی تعزیت کیلئے کراچی اور لندن انٹر نیشنل سیکریٹریٹ میں فون، فیکس اورای میل کے ذریعے لوگوں کی جانب سے قتل کی مذمت اور تعزیتی بیان بھیجنے پر عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔
وڈیو
 
9/30/2024 4:22:37 AM