Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/10/2014
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
لندن ۔۔10دسمبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔(آمین)

9/30/2024 4:26:19 AM