Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر علی الصبح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاہنگامی تعزیتی اجلاس


ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر علی الصبح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاہنگامی تعزیتی اجلاس
 Posted on: 12/10/2014
ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر علی الصبح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاہنگامی تعزیتی اجلاس
اجلاس میں باؤمحمدانورکی شہادت کے سانحہ کی مذمت،لواحقین سے اظہار تعزیت اور شہیدکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
نوازشریف کی موجودہ حکومت ایم کیوایم کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اورشہادت کے خلاف بھرپور احتجاج کاسامنا
کرنے کے لئے تیارہوجائے۔رابطہ کمیٹی کی متفقہ قرارداد
عوام خصوصاً غریب کارکنان کھانے پینے کی اجناس کاذخیرہ جمع کرلیں ، ہم یاتوخودختم ہوجائینگے یاحکومت کوختم کردینگے ۔ رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔۔ 10 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے منگل کورات گئے ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر بدھ کوعلی الصبح اپناہنگامی تعزیتی اجلاس کیا۔اجلاس میں باؤمحمدانورکی شہادت کے سانحہ کی مذمت کی گئی اورلواحقین سے تعزیت کااظہارکیااورباؤمحمدانورشہیدکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اجلاس میں متفقہ طورپرقراردادمنظورکی گئی کہ نوازشریف کی موجودہ حکومت ایم کیوایم کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اورشہادت کے خلاف بھرپور احتجاج کاسامنا کرنے کے لئے تیارہوجائے۔رابطہ کمیٹی نے عوام خصوصاً غریب کارکنان سے اپیل کی کہ وہ کھانے پینے کی اجناس کاذخیرہ جمع کرلیں کیونکہ ہم 100دن کی ہڑتال کرنے والے نہیں بلکہ ہم یاتوخودختم ہوجائیں گے یاحکومت کوختم کردیں گے۔ 


9/30/2024 2:21:20 AM