Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل


جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل
 Posted on: 12/9/2014
جناب الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل
کراچی ۔۔۔9دسمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن محمد واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کی شدید علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکی صحتیابی کیلئے دعا کی۔ منگل کی شب جناح گراؤنڈ میں یوم شہداء کے اجتما ع سے اپنے خطاب کے دوران جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ اللہ کے حضور دعا کریں کہ وہ وسیم جلیل کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔
YoumeShuhadaMQM#



9/30/2024 2:21:52 AM