Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اینکرپرسن حق وسچ بولیں اورقوم کوبتائیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایم کیوایم نے سب سے پہلے غریب ومتوسط طبقے کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجا،الطاف حسین


اینکرپرسن حق وسچ بولیں اورقوم کوبتائیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایم کیوایم نے سب سے پہلے غریب ومتوسط طبقے کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجا،الطاف حسین
 Posted on: 12/9/2014
اینکرپرسن حق وسچ بولیں اورقوم کوبتائیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایم کیوایم نے سب سے پہلے غریب ومتوسط طبقے کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجا،الطاف حسین
کراچی:۔۔۔09؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یومِ شہداء کے موقع پراپنے خطاب میں ملک بھرکے دانشوروں،صحافی ،تجزیہ نگاراوراینکرپرسنزسے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ سچ بولیں اورقوم کوبتائیں کہ غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کوکس جماعت نے اسمبلیوں میں جاگیرداروں اوروڈیروں کے برابر بیٹھایا ۔ انہوں نے کہاکہ آج اس بات کا راگ الاپنے والے کہ پاکستان تحریک انصاف نے سب سے پہلے نوجوانوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ااور ملک میں رائج فرسودہ نطام کے خلاف آواز اُٹھائی اس بات کو عوام کو کیوں نہیں بتاتے کہ ایم کیو ایم واحدجماعت ہے جس نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے پہلے گنے کی مشین پر کام کرنے والے، رکشہ چلانے اور ٹیکسی ڈرائیورگریجویٹ نوجوانوں کومنتخب کرا کر اسمبلیوں میں بھیجا اور67سال سے ملک میں قائم فرسودہ جگیر دارانہ اور وڈیرانہ نظام کے خاتمے کیلئے عملی جدوجہد کی۔
YoumeShuhadaMQM#
 

9/30/2024 2:20:38 AM