نو دسمبریومِ شہداء ؍مرادعلی مرادکاشہداء حق کے لئے خوبصورت نغمہ’’شہیدوں سلام،شہیدوں سلام۔۔۔آج کی شام تمہارے نام
کراچی:۔۔۔09؍دسمبر2014ء
ایم کیوایم ملیر سیکٹرکے شہیدکارکن کے والدومعروف گلوکار مراد علی مراد نے 9دسمبریومِ شہداء کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مرکزی اجتماع میں ایم کیوایم کے شہداء حق کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شہداء حق کی لازاوال قربانیوں پرتازہ نغمہ ’’ شہیدوں سلام، شہیدوں سلام ۔۔۔آج شام تمہارے ہی نام ،‘‘گاکرسنایا۔اس موقع پرشہداء کی فیملیزاوردیگرسوگوارلواحقین نے بے حدسراہااوران کی آنکھیں اپنے پیاروں کویادکرکے نم ہوگئی۔
YoumeShuhadaMQM#