Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یوم شہداء کے مرکزی اجتماع میں موجودہزاروں کارکنان کااپنی نشستوں سے کھڑے ہوکرشہداء کے لواحقین کوزبردست خراج عقیدت
Posted on: 12/9/2014
یوم شہداء کے مرکزی اجتماع میں موجودہزاروں کارکنان کااپنی نشستوں سے کھڑے ہوکرشہداء کے لواحقین کوزبردست خراج عقیدت
کراچی:۔۔۔09؍دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9دسمبریومِ شہداء کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مرکزی اجتماع میں موجودہزاروں کارکنان نے شہداء کی عظیم قربانیوں پراپنی نشستوں سے کھڑے ہوکرشہداء حق کے سوگوارلواحقین کوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیا،شہداء کے لئے دعائے مغفرت کی اوراس بات کاعزم کیاکہ وہ شہداء کے خون کوکسی صورت رائیگان نہیں جانے دینگے اورقائدتحریک الطاف حسین کاساتھ ہرگزہرگزنہیں چھوڑے گے۔اس موقع پرانتہائی رقت آمیزمناظردیکھنے میںآئے شہداء کے عزیزواقارب اپنے پیاروں کویادکرکے شدت غم سے نڈھال تھے تاہم ان کے حوصلے بلندنظرآئے۔
YoumeShuhadaMQM
#
4/23/2026 1:28:53 AM
دنیا میں پیدا ہو نے والا ہربچہ لامذہب پیدا ہوتا ہے الطاف حسین
...
22 Apr 2026
جنگ کے بادل دوبارہ منڈلانے لگے ہیں۔ اس صورتحال میں ہم پوزیٹوریزنکال سک
...
20 Apr 2026
اقوام متحدہ اورعالمی برادری صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسمجھائیں کہ وہ کشیدگی ختم
...
19 Apr 2026
جنگوں کا فیصلہ عوا م نہیں حکمراں اشرافیہ یا طاقتور ادارے کرتے ہیں۔الطا
...
19 Apr 2026
امریکہ اورایران کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائےاورمشرق وسطیٰ میں ا
...
18 Apr 2026
ایم کیوایم اوورسیزجرمنی یونٹ کی 7 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم ک
...
15 Apr 2026
وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ازسرنو تشکیل کی جائے، ویٹو پاور ختم کی
...
13 Apr 2026
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us