ایم کیو ایم کے کارکنان حاجی حضور بخش بلوچ اور عبد الکریم کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔5دسمبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن سیکٹر ممبر حاجی حضور بخش بلوچ اورکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی جزائر سیکٹر یونٹ بابا جزائر کے کارکن عبدالکریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوارلواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں ۔(آمین )