کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔۔5دسمبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Aکے کارکن صغیر احمد صدیقی کے بڑے بھائی ضمیر احمد صدیقی ،ایم کیوایم اورایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Aکے کارکن عبدالرشید کے والد عبدالعزیز کے انتقال پر رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سواگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سواگوارلواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں ۔ (آمین )