متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتما م قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی والدہ محترمہ خو رشید بیگم کی29 ویں بر سی کے مو قع پر ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیاگیا
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب،افتخار رندھاوا، سید شاکر علی، اشفاق منگی ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی و اراکین،زونل انچارج نوید شمسی واراکین اور حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ، انجینئر صابر حسین قائمخانی ،کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد کی شرکت
حیدرآباد۔۔۔05 دسمبر2014 ء