Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سید سردار احمد اور خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے


سید سردار احمد اور خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے
 Posted on: 12/5/2014
سید سردار احمد اور خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے 
’’الطاف حسین یونیورسٹی‘‘ کراچی اور حیدرآباد میں تعلیم کے فروغ کا بلاتفریق ذریعہ بنیں گی ، سردار احمد ، خواجہ اظہار الحسن
کراچی ۔۔۔5، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کراچی اور حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے قیام کیلئے دونوں بل سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیئے ہیں ۔اس موقع پر ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی ڈاکٹر صغیر احمد ،فیصل سبزواری ، رؤف صدیقی ،زبیر احمد ، راشد خلجی اور دیگر بھی موجود تھے ۔ الطاف حسین یونیورسٹی کے قیام کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں بل جمع کرانے کے بعد اراکین سندھ اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کراچی اور حیدرآباد میں تعلیم کے فروغ کا بلاتفریق رنگ و نسل ذریعہ بنیں گی اور کراچی اور حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے بل کو جلد از جلد منظور کرکے سندھ اسمبلی ایک مثبت تاریخ رقم کرسکتی ہے جبکہ یہ یونیورسٹیاں حق پرست قیادت کی جانب سے نئی نسل کیلئے ایک انمول تحفہ ہوگا۔


9/30/2024 2:23:31 AM