Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلاول زرداری نے جناب الطاف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان دیکر اپنے نانا پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذو الفقار علی بھٹو شہید اور اپنی والدہ محترمہ چیئرپرسن پیپلزپارٹی بے نظیر بھٹو شہید کی روحوں کوبے چین کردیا ہے ، عارف خان ایڈووکیٹ ، سید شاکر علی

 Posted on: 12/2/2014

بلاول زرادری کے بیان کی عدالتی تحقیقات ہوجائیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ، پیپلزپارٹی اور اس کے رہنما جو اتنے سور ما بنے پھررہے ہیں اپنا منہ چھپائے پہریں گے ، ارکان رابطہ کمیٹی عاف خان ، سید شاکر علی 
جناب الطاف حسین کا جس کسی نے بھی جینا تو کجا چیپڑ کلوز کرنے کی بات کی تو تاریخ گواہ ہے کہ خود اس کا جینا حرام 
اور چیپٹر کلوز ہوگیا ہے ، عاف خان ، سید شاکر علی 
بلاول زرداری اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو یہ چاہئے کہ وہ خود فریبیوں سے باہر نکلے اور سیاسی اور زمینی حقائق کے مطابق جمہوری اور سیاسی جدوجہد کریں، عاف خان ایڈووکیٹ ، سید شاکر علی 
کراچی ۔۔۔2، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور سید شاکر علی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے جناب الطا ف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بلاول زرداری کے بیان کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ بلاول زرداری نے جناب الطاف حسین کیلئے اپنے خطاب میں جو دھمکی آمیز الفاظ استعمال کئے ہیں وہ خود اس کی حقیقت سے آشنا نہیں ہیں اور وہ لکھی لکھائی تقریر پڑھ کر جناب الطا ف حسین کو جس قسم کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہیں اس با ت کا بالکل اندازہ نہیں ہے کہ وہ اپنے نانا پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذو الفقار علی بھٹو شہید اور اپنی والدہ محترمہ چیئرپرسن پیپلزپارٹی بے نظیر بھٹو شہید کی ارواح کو بے چین کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر بلاول زرداری کے بیان کی عدالتی تحقیقات ہوجاتی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاتا ، پیپلزپارٹی اور اس کے رہنما جو اتنے سور ما بنے پھررہے ہیں اپنا منہ چھپائے پہریں گے ۔ عار ف خان ایڈووکیٹ اور سید شاکر علی نے کہا کہ جناب الطاف حسین کا جس کسی نے بھی جینا تو کجا چیپڑ کلوز کرنے کی بات کی تو تاریخ گواہ ہے کہ خود اس کا جینا حرام ہوگیا ہے اور اس کا چیپٹر کلوز ہوگیا ہے لہٰذا بلاول زرداری اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو یہ چاہئے کہ وہ خود فریبیوں سے باہر نکلیں اور سیاسی اور زمینی حقائق کے مطابق جمہوری اور سیاسی جدوجہد کریں ۔ 

9/30/2024 2:20:03 AM