Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، معاون رکن رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین


بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، معاون رکن رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین
 Posted on: 12/2/2014
بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، معاون رکن رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین 
آصف علی زرداری کو الطاف حسین کا شکر گزار ہونا چاہئے جنہوں نے ان کے پانچ سالہ دور اقتدار میں ان کی ہر مشکل وقت میں رہنمائی کی، غازی صلاح الدین 
انسان کو اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہئے آصف زرادری کو خود پیپلزپارٹی سے کوئی صدارت کیلئے منتخب کرنے کیلئے تیا رنہیں تھا ، غازی صلاح الدین 
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدو م امین فہیم اس عہدہ کیئے مضبو ط امیدوار تھے جنہیں خود آصف زرداری نے متحرمہ بے نظیر کی شہادت کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اپنا امیدوار نامز دکیا تھا، غازیصلاح الدین
 
کراچی ۔۔۔2، دسمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، الطاف حسین ک کروڑوں چاہنے والوں کا دل دکھا ہے ، پیپلزپارٹی زیادہ دیر اپنے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی کو بلاول ہاؤس تک محدود کردیا گیا ہے ۔ غازی صلاح الدین نے کہاکہ الطاف حسین نے مشکل وقت میں آصف زرداری کا ساتھ دیا لیکن شائد زرداری کا اپنے بیٹے پر بھی کوئی کنٹرول نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کو الطاف حسین کا شکر گزار ہونا چاہئے جنہوں نے ان کے پانچ سالہ دور اقتدار میں ان کی ہر مشکل وقت میں رہنمائی کی اور انہیں سیاسی گرد سے باہر نکالا ۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہئے آصف زرادری کو خود پیپلزپارٹی سے کوئی صدارت کیلئے منتخب کرنے کیلئے تیا رنہیں تھا ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدو م امین فہیم اس عہدہ کیئے مضبو ط امیدوار تھے جنہیں خود آصف زرداری نے متحرمہ بے نظیر کی شہادت کے بعدپہلی پریس کانفرنس میں اپنا امیدوار نامز دکیا تھا ۔ 

9/30/2024 2:24:12 AM