Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلزپارٹی کے رہنما قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں، انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گا۔یوسف شاہوانی،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم


پیپلزپارٹی کے رہنما قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں، انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گا۔یوسف شاہوانی،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 12/2/2014
پیپلزپارٹی کے رہنما قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں، انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گا۔یوسف شاہوانی،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
پیپلزپارٹی کے رہنمادنیاکے کسی بھی فورم پر بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی حقیقت کونہیں جھٹلاسکتے جووڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں موجودہے ۔ یوسف شاہوانی 
قائدتحریک الطاف حسین نے ہرمشکل وقت میں سابق صدرآصف زرداری کاساتھ دیا،بلاول زرداری نے اپنے والدکے محسن کیلئے جودھمکی آمیز تقریرکی اس نے بلوچوں کاسرشرم سے جھکادیا۔یوسف شاہوانی 
پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری کے دھمکی آمیز بیان پر شرمندگی کے بجائے الٹابیہودہ بیانات دے رہے ہیں
پیپلزپارٹی کے رہنماجس ڈھٹائی کامظاہرہ کررہے ہیں اسی طرزعمل کے باعث آج پیپلزپارٹی تیزی سے تنزلی کاشکارہے۔یوسف شاہوانی
لندن۔۔۔2 دسمبر 2014ء
متحد ہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی والے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف عدالتوں میں جانے کاشوق بھی پوراکرلیں انہیں ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ذلت ورسوائی کا سامناکرناپڑے گاکیونکہ وہ دنیاکے کسی بھی فورم پر بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی حقیقت کونہیں جھٹلاسکتے جووڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں موجودہے ۔ یوسف شاہوانی نے کہاکہ بلاول زرداری نے کسی وجہ کے بغیرمیڈیاکی موجودگی میں عوام کے سامنے قائدتحریک الطاف حسین جنہوں نے ہرمشکل وقت میں پیپلزپارٹی کے سربراہ اورسابق صدرآصف زرداری کاساتھ دیا،اپنے والدکے ایسے محسن کیلئے بلاول زرداری نے جودھمکی آمیز تقریرکی ہے اس نے بلوچوں کاسرشرم سے جھکادیاہے۔یوسف شاہوانی نے کہاکہ یہ امرافسوسناک ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری کے دھمکی آمیز بیان پر شرمندگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے الٹابیہودہ بیانات دے رہے ہیں اورطرح طرح کے عذرپیش کررہے ہیں ۔یوسف شاہوانی نے کہاکہ اپنی غلطیوں کوتسلیم کرنے کے بجائے پیپلزپارٹی کے رہنماجس ڈھٹائی کامظاہرہ کررہے ہیں اسی طرزعمل کے باعث آج پیپلزپارٹی تیزی سے تنزلی کاشکارہے۔

9/30/2024 2:22:08 AM