Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کے تحت ممبر سازی مہم30نومبربروز اتوار کوبریڈ فورڈ میں دوپہر ایک بجے سے تین اورمانچسٹر میں شام چار بجے تا سات بجے تک ہوگی


ایم کیوایم برطانیہ کے تحت ممبر سازی مہم30نومبربروز اتوار کوبریڈ فورڈ میں دوپہر ایک بجے سے تین اورمانچسٹر میں شام چار بجے تا سات بجے تک ہوگی
 Posted on: 11/29/2014
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت ممبر سازی مہم30نومبربروز اتوار کوبریڈ فورڈ میں دوپہر ایک بجے سے تین اورمانچسٹر میں شام چار بجے تا سات بجے تک ہوگی 
پاکستانی کمیونٹی سینٹر وائیٹ اے بی روڈ بریڈ فورجبکہ کلفرڈ بلڈیج کور ٹ کرمیل مانچسٹر میں شام چار بجے تاسات بجے تک فارم پر کئے جائیں گے
عوام پاکستان سے جاگیر دارانہ ،وڈیر انہ نظام ،موروثی سیاست کے خاتمہ اور غریب متوسط طبقہ کی حکمرانی کیلئےجناب الطاف حسین کا ساتھ دیں 
حقیقت پسندی وعملیت پسندی کے فکر وفلسفہ کی عملی جدو جہد میں شامل ہوں اور ایم کیوایم کی ممبر سازی مہم میں بھر پور حصہ لیں ، اراکین برطانیہ آرگنائزنگ کمیٹی ایم کیوایم 
لندن ۔۔29نومبر 2014ء 
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی ممبر سازی مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ مانچسٹر میں مورخہ 30نومبر برو ز اتوار کو ممبر سازی مہم شروع کی جائے گی۔ اس سلسلے میں پاکستانی کمیونٹی سینٹر وائیٹ اے بی روڈ بریڈ فورڈ BD88EJمیں دوپہر ایک بجے سے سہ پہر تین تک جبکہ کلفرڈ بلڈیج کور ٹ کرمیل میں M8 SAW مانچسٹر میں شام چار بجے تا سات بجے تک فارم پر کئے جائیں گے ۔ ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی نے بریڈ فورڈ سٹی اورمانچسٹر کے گردو نواح کے علاقوں میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان سے جاگیر دارانہ ،وڈیر انہ نظام موروثی سیاست کے خاتمہ اور ملک میں غریب و متوسط طبقہ کی حکمرانی کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین حقیقت پسندی وعملیت پسندی کے فکر وفلسفہ کی عملی جدوجہد میں شامل ہوں اور ایم کیوایم کی ممبر سازی مہم میں بھر پور حصہ لیں ۔


9/30/2024 2:19:20 AM