حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے پارلیمانی اور سیاسی ذمہ داری پر بحال کردیا
کراچی ۔۔۔25، نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان کو ان کی سابقہ ذمہ داری پر بحال کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا ۔ رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق سینیٹر عبد الحسیب خان کو پارلیمانی اور سیاسی ذمہ داری پر بحال کردیا گیا ہے۔