ایم کیو ایم لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن شبیر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن:۔۔24؍نومبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن شبیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم سوگوار کارکنان کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں صبر کی تلقین کی اوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغرفت فرمائے سوگواران کوصبر جمیل عطا کرے۔ (آمین)