متحدہ قومی موومنٹ رکنیت سازی کے ذریعے ملک میں نئی قیادت پیدا کرنا چاہتی ،سیف یار خان
عوام ایم کیو ایم کے کارکن بن کر ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے عملی کوششیں کریں ،رکن رابطہ کمیٹی
رکن رابطہ کمیٹی سیف یار خان ، حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور ، رکن کشمیر قانون ساز اسمبلی سلیم بٹ و دیگر کے ہمراہ مظفر آباد یونیورسٹی گراؤنڈ میں قائم ممبر سازی کیمپ کا دورہ
رابطہ کمیٹی رکن سیف یار خان نے کیمپ میں آنیوالے نئے ممبران کو جناب الطاف حسین کی جانب سے خوش آمدید کہا
کراچی: ۔۔۔15نومبر2014ء