Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/13/2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن۔۔۔13، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹر Bیونٹ 16کے کارکن اور سابق حق پرست نائب ناظم حاجی محمد یاسین قریشی ،ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون کے کارکن سید محمد اکرم اور ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 102کے کارکن عبدالشاہد کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین) 

9/30/2024 12:18:28 AM