Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی خیر پور ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی خیر پور ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت
 Posted on: 11/12/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی خیر پور ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت 
اسلم آفریدی نے جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
کراچی ۔۔۔12، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی نے گزشہ روز خیر پور میں ہونیو الے ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ جاں بحق افراد کی نماز جنازہ پرانی سبزی منڈی میں ادا کی گئی ۔ اسلم آفریدی نے جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور ٹریفک حادثہ میں ان کے پیاروں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)


9/30/2024 12:20:56 AM