Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق گورنر پنجاب مصطفے کھر کے بیٹے حسین کھر کے اغواء پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت


سابق گورنر پنجاب مصطفے کھر کے بیٹے حسین کھر کے اغواء پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
 Posted on: 11/12/2014
سابق گورنر پنجاب مصطفے کھر کے بیٹے حسین کھر کے اغواء پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت 
وفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب حسین کھر کے اغواء کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اورجلد از جلد بازیابی یقینی بنائی جائے ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔12، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح افراد کی جانب سے لاہور سے سابق گورنر پنجاب مصطفےٰ کھر کے بیٹے حسین کھر کے اغواء کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حسین کھر کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حسین کھر کے اغواء پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے غلام مصطفے کھر اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اور حسین کھر کی جلد اور بحفاظت بازیابی کیلئے دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے وفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ لاہور سے حسین کھر کے اغواء کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے اور اس میں ملوث عناصر تک پہنچ کر حسین کھر کی جلد از جلد بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے ۔ 

9/30/2024 12:21:46 AM