Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 11/11/2014
ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
لندن ۔۔۔11نومبر2014ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوا یم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اسلم بلوچ کی والدہ محترمہ گنج خاتون ، یونٹ 102ملیر سیکٹر کے کارکن عبد الشاہد ، یونٹ1-Cٹنڈو الیار کے کارکن سید محمد اکرم ،یونٹ16حیدر آباد زون کے کارکن و سابق حق پرست نائب ناظم حاجی محمد یاسین قریشی کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام سوگوارن سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کے درجات بلند کر کے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔

9/30/2024 12:21:47 AM