Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خیرپورمیں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں درجنوں مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا دلی صدمے اورافسوس کااظہار


خیرپورمیں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں درجنوں مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا دلی صدمے اورافسوس کااظہار
 Posted on: 11/11/2014
خیرپورمیں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں درجنوں مسافروں کے جاں بحق اور زخمی
ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا دلی صدمے اورافسوس کااظہار
حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے اظہارتعزیت
خیرپورمیں ہولناک ٹریفک حادثہ کسی سانحہ سے کم نہیں ۔الطاف حسین
ہولناک حادثے کی تحقیقات کی جائے اورحادثے کے زخمیوں کوہرممکن طبی امدادفراہم کی جائے۔الطاف حسین


لندن۔۔۔11 نومبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے خیرپورکے علاقے میں سوات سے کراچی آنے والی مسافربس اورٹرالرکے ہولناک تصادم کے نتیجے میں درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی صدمے اورافسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ ٹریفک حادثہ کسی سانحہ سے کم نہیں ہے کہ جس کے نتیجے میں درجنوں مسافرجاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ متعددافرادزخمی ہوئے۔جناب الطاف حسین نے اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق ہونے والوں کواپنی جواررحمت میں جگہ دے ، ان کے سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔ انہوں نے حادثے کے زخمیوں کی بھی جلدصحتیابی کی دعاکی۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ اس ہولناک حادثے کی تحقیقات کی جائے اورحادثے کے زخمیوں کوہرممکن طبی امدادفراہم کی جائے۔

9/30/2024 12:19:04 AM