Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فاٹا کو ایک الگ صوبے کی حیثیت دی جائے ، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا سے جناب الطاف حسین کا مطالبہ


فاٹا کو ایک الگ صوبے کی حیثیت دی جائے ، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا سے جناب الطاف حسین کا مطالبہ
 Posted on: 11/10/2014
فاٹا کو ایک الگ صوبے کی حیثیت دی جائے ، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا سے جناب الطاف حسین کا مطالبہ 
فاٹا کے عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی ترجیحی بنیاد پر یقینی بنائی جائے ، الطاف حسین 
فاٹا کے عوام کے مسائل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگو 
لندن۔۔۔10، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومت خیبرپختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کو ایک الگ صوبے کی حیثیت دی جائے اور فاٹا کے عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی ترجیحی بنیادپریقینی بنائی جائے۔جناب الطاف حسین نے یہ مطالبہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے کیا۔گفتگو میں فاٹاکے عوام کے مسائل پربھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ فاٹا کے مسائل کے حل پر فوری توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے اورفاٹا کو الگ صوبے کی حیثیت دینے سے ملک مضبوط ہوگا۔


Federally Administered Tribal Areas (FATA... by MQMOfficial

9/30/2024 12:20:49 AM