Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے وفد کی اقبال ڈے کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی


ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے وفد کی اقبال ڈے کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
 Posted on: 11/9/2014
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے وفد کی اقبال ڈے کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری ، جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی 
لاہور ۔۔۔9، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ اور سیکریٹری جنرل رانا اشرف ایڈووکیٹ نے اقبال ڈے کے موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم لاہور ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر واحد احمد گجر ، میڈیا سیکریٹری میاں راشد اور دیگر عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے وفد نے مزار قبال ؒ پر فاتحہ خوانی کی اور ملک میں امن و امان کے قیام ، دہشت گردی کے خاتمے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی ۔

9/30/2024 12:18:36 AM