Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

علامہ اقبال مذہبی رواداری اورروشن خیالی کی منہ بولتی تصویرتھے۔الطاف حسین


علامہ اقبال مذہبی رواداری اورروشن خیالی کی منہ بولتی تصویرتھے۔الطاف حسین
 Posted on: 11/9/2014
علامہ اقبال مذہبی رواداری اورروشن خیالی کی منہ بولتی تصویرتھے۔الطاف حسین
علامہ اقبال نے کسی بھی مذہب اوراس کے ماننے والوں سے کبھی نفرت نہیں کی
آج اسی مذہبی رواداری اوراعتدال پسندی کی ضرورت ہے۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام
لندن۔۔۔8 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شاعرمشرق علامہ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے جونوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہیں۔علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ علامہ اقبال نے نہ صرف اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانان برصغیر میں جدوجہد آزادی کاشعوربیدارکیابلکہ خودبھی عملی جدوجہدمیں حصہ لیا۔علامہ اقبال مذہبی رواداری اورروشن خیالی کی منہ بولتی تصویرتھے اوران کی شاعری میں اس شخصیت کاعکس صاف نظرآتاہے ۔ انہوں نے کسی بھی مذہب اوراس کے ماننے والوں سے کبھی نفرت نہیں کی ۔آج اسی مذہبی رواداری اوراعتدال پسندی کی ضرورت ہے۔ 


9/30/2024 12:19:16 AM