پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کاجنرل روکرزاجلاس مورخہ 9نومبربروزاتوارلال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہوگا
کراچی: ۔۔۔8، نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کاجنرل روکرزاجلاس مورخہ 9نومبربروزاتوارشام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہوگا۔جنرل روکرز اجلاس میں پنجابی وسرائیکی ذمہ داران وکارکنان شرکت کریں گے۔اجلاس سے رابطہ کمیٹی کے ارکان اورپی ایس اوسی کے ذمہ داران خطاب کرینگے۔علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ذمہ داران وکارکنان کوہدایت کی ہے کہ وہ جنرل ورکرزاجلاس میں لازمی شرکت کریں اورپابندی وقت کاخاص خیال رکھیں۔