Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور انٹر ریلیجیس پیس کونسل پنجاب کے جنرل سیکریٹری بشپ آئی پال ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام سے ملاقات کی

پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور انٹر ریلیجیس پیس کونسل پنجاب کے جنرل سیکریٹری  بشپ آئی پال ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام سے ملاقات کی
 Posted on: 11/7/2014
پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور انٹر ریلیجیس پیس کونسل پنجاب کے جنرل سیکریٹری بشپ آئی پال ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام سے ملاقات کی
پاکستان میں جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مذہبی اقلیتوں کیلئے مضبوط سہارا ہیں، بشپ آئی پال 
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی نے بشپ آئی پال کو عالمی جریدے نیوز ویک میں جناب الطاف حسین کے دی رائٹ مین کے 
عنوان سے شائع ہونے والے انٹرویو کی کاپی بھی پیش کی
کراچی ۔۔۔7، نومبر2014ء 
پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور Inter Religious Peace Council Punjabکے جنرل سیکریٹری بشپ آئی پال نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر پادری جیکب مصری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ملاقات میں بشپ آئی پال نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور اس کا برملا اظہار بھی کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مذہبی اقلیتوں کیلئے مضبوط سہارا ہیں۔ایم کیوایم اقلیتی امو رکمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام نے پشپ آئی پال کے خیالات کو سراہا اور عالمی جریدے نیوز ویک میں ’’دی رائٹ مین ‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے جناب الطاف حسین کے انٹرویو کاپی بھی پیش کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج پطرف یوسف ، فنانس سیکریٹری گلفام جاوید اور بشپ جاوید انجم بھی موجود تھے ۔ 

9/29/2024 10:15:31 PM