Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹر ظہور نیازی کی اہلیہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹر ظہور نیازی کی اہلیہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/7/2014
روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹر ظہور نیازی کی اہلیہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،الطاف حسین 
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ الطاف حسین 
لندن ۔۔6نومبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روز نامہ جنگ لندن کے سابق ایڈ یٹر ظہور نیاز ی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ظہور نیازی سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ آمین ۔

9/29/2024 10:18:38 PM