Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کا مشترکہ اہم اجلاس خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباداور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہوا


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کا مشترکہ اہم اجلاس خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباداور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہوا
 Posted on: 11/7/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کا مشترکہ اہم اجلاس خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباداور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہوا
اجلاس میں چیف الیکشن کمشنرکے لئے ناموں پرغورکیاگیااورچارناموں پراتفاق کیاگیا
جن ناموں پراتفاق کیاگیا ان میں جسٹس ناصراسلم زاہد،جسٹس غوث محمد،جسٹس تصدق حسین جیلانی اورجسٹس رانابھگوان داس شامل ہیں
چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویزکردہ چاروں نام حکومتی اراکین اورقائدحزب اختلاف کوارسال کردئیے گئے
کراچی: ۔۔۔7، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اورڈاکٹرنصرت شوکت کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کااہم مشترکہ اجلاس جمعہ کی شام خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیزآباداورایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہواجس میں رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں چیف الیکشن کمشنرکے ناموں پر غور کیا گیااورطویل غوروخوض کے بعدچارناموں پراتفاق کیاگیا۔رابطہ کمیٹی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنرکے لئے جن ناموں پراتفاق کیاگیاان میں جسٹس ناصراسلم زاہد،جسٹس غوث محمد، جسٹس تصدق حسین جیلانی اورجسٹس رانابھگوان داس شامل ہیں اجلاس کے اختتام پرچاروں نام حکومتی ارکان اورقائدحزب اختلاف کوبھیج دیئے گئے ہیں۔

9/29/2024 10:19:34 PM