Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یوم عاشور کے موقع پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد


یوم عاشور کے موقع پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے  زیر اہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
 Posted on: 11/5/2014
یوم عاشور کے موقع پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے  زیر اہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ و دیگر ارکان کا طبی کیمپ کا دورہ 
لاہور۔۔۔۔5 نومبر 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کا کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں عزاداران حسینؓ کو مفت فوری طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضا کار بھی کیمپ پر موجود تھے۔ اس موقع پرایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ ، سیکریٹری جنرل رانا اشرف ایڈووکیٹ اور لاہور ڈسٹرکٹ کے صدر ارتضیٰ حسین کاظمی نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے پیرا میڈیکل سٹاف اور رضاکاروں کی جانب سے عزاداران کو فراہم کی جانے والی طبی امداد کا جائزہ لیا۔

9/29/2024 10:17:58 PM