Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام و کارکنان سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام و کارکنان سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 11/5/2014
حق پرست عوام و کارکنان سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔5،نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی مجیب الرحمن کی مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ 

9/29/2024 10:16:53 PM