Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین


یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
 Posted on: 11/4/2014
یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین 
پولیس ،سی آئی ڈی، رینجرز، ایف سی ،فوج اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکوریٹی کے مؤثر اقدامات
کئے جسکی بدولت آج یوم عاشورکے تمام جلوس ساتھ خیریت کے اختتام پذیرہوئے۔الطاف حسین
پولیس، سی آئی ڈی ، رینجرز،ایف سی اور فوج کے ایک ایک افسراورایک ایک جوان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ الطاف حسین
سیکوریٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے پر عوا م کوالطاف حسین کا زبردست خراج تحسین 
لندن۔۔۔ 4 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یوم عاشور کے موقع پر دہشت گردی کے بہت خطرات تھے لیکن پولیس ،سی آئی ڈی، رینجرز، ایف سی ،فوج اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے سیکوریٹی کے جو مؤثر اقدامات کئے تھے اس کی بدولت ملک بھرمیں آج یوم عاشورکے تمام جلوس ساتھ خیریت کے اختتام پذیرہوئے اورملک کے کسی بھی حصہ میں دہشت گردی کی کوئی واردات نہیں ہوئی جس پر میں پولیس، سی آئی ڈی ، رینجرز،ایف سی، فوج اورتمام سیکوریٹی اداروں کے ایک ایک افسراورایک ایک جوان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ جناب الطاف حسین نے اس سلسلے میں سیکوریٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے پر عوا م کوبھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ 


Altaf Hussain praises law-enforcing agencies... by allaboutmqm04

9/29/2024 10:18:49 PM