Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا جمشید احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس


تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا جمشید احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/3/2014
تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما اور ممتاز عالم دین مولانا جمشید احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
مولانا جمشید احمد کے انتقال سے تبلیغی جماعت کے تمام علماء اور طلبہ ایک بڑی بزرگ شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں
مولانا جمشید احمدکے انتقال پر تبلیغی جماعت کے امیر، تمام رہنماؤں، علماء، طلبہ اور مرحوم کے تمام عقیدتمندوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔3 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنمااورممتازعالم دین مولاناجمشیداحمدکے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مولاناجمشید احمدکے انتقال سے تبلیغی جماعت کے تمام علماء اور طلبہ ایک بڑی بزرگ شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مولانا جمشید احمدکے انتقال پر تبلیغی جماعت کے امیر، تمام رہنماؤں، علماء ، طلبہ اورمرحوم کے تمام عقیدتمندوں سے دلی تعزیت ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کاایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کاشریک ہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مولاناجمشیداحمدمرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواروں کوصبرجمیل عطاکرے ۔ 

9/29/2024 10:14:25 PM