Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے9محرم الحرام کو نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیا


ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے9محرم الحرام کو نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیا
 Posted on: 11/3/2014
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے9محرم الحرام کو نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیا
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی کیمپ پر عزازاداران کوطبّی سہولیات فراہمی اورٹھنڈے پانی اورشربت کی سبیلیں بھی لگائی گئی ہیں
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رشیدگوڈیل کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے مرکزی کیمپ کادورہ کیا
وفدنے عزازاداران میں لنگرتقسیم کیا اورکوطبّی سہولیات کی فراہمی کاجائزہ لیا
کراچی ۔۔۔3؍اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرہرسال کی طرح امسال بھی 9محرم الحرام کے دن ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے نمائش چورنگی پرمرکزی کیمپ قائم کردیاگیاہے۔مرکزی کیمپ پرعزاراداران کے لئے طبّی سہولیات فراہمی کے ساتھ ساتھ ٹھنڈے پانی کی سبیل لگائی گئی ہے جہاں شربت اورلنگرکاانتظام ہے ۔علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن وقومی اسمبلی میں ایم کیوایم پارلیمانی لیڈررشیدگوڈیل ،اراکین اسمبلی علی رضاعابدی،ارشدبوہرانے مرکزی کیمپ کادورہ کیااورعزازاداران میں لنگراورشربت تقسیم کیاانہوں نے طبّی امدادی کیمپ کابھی دورہ کیااورمیڈیکل ایڈکمیٹی کے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف سے ملاقات کرکے ان کی جانب سے عزارداران کوطبّی سہولیات کی فراہمی کابغورجائزہ لیا۔اس موقع پرعلاقائی سیکٹرویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ موجودتھے۔

9/29/2024 10:20:14 PM