Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

واہگہ بارڈر دھماکے کے متعدد زخمی زندگی اور موت کی کشمکش میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، الطاف حسین


واہگہ بارڈر دھماکے کے متعدد زخمی زندگی اور موت کی کشمکش میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، الطاف حسین
 Posted on: 11/2/2014
واہگہ بارڈر دھماکے کے متعدد زخمی زندگی اور موت کی کشمکش میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، الطاف حسین
ایم کیو ایم پنجاب کے کارکنان اور حق پرست عوام اپنا قومی و اخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دیںالطاف حسین کی درمندانہ اپیل
لندن۔۔۔2اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے واہگہ بارڈر کے علاقے میں خودکش حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں شہید و زخمی ہونیوالے افراد کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جو زندگی اور موت کی کشمکش میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور ان کے لئے خون کے عطیات کی اشد ضرورت ہے لہٰذاایم کیو ایم پنجاب کے کارکنان اور حق پرست عوام سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا قومی و اخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کو خون کی کمی پوری کرنے کیلئے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دیں تاکہ معصوم ہم وطنوں کی جانیں بچائی جاسکیں۔

9/29/2024 10:14:34 PM