Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرپورخاص میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


میرپورخاص میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 11/2/2014
میرپورخاص میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت 
فائرنگ میں ہلاک ہونے افراد کے سوگورا لواحقین سے اظہار افسوس ، زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا
کراچی۔۔۔ 2 نومبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میرپورخاص میں مسلح دہشت گردوں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاکت پر مذمت کی اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار اور زخمی کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ مسلح دہشت گرد محرم الحرام کے موقع پر میر پورخاص میں کار پر فائرنگ کرکے فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت میرپورخاص ، کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں اچانک فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا شروع کردیا گیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ میرپورخاص میں فائرنگ کا نوٹس لیا جائے اور ٹارگٹ کلنگز کے اس واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کوفی الفور گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔ جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے واقعہ تین افراد کی ہلاکت پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔ 

9/29/2024 10:19:49 PM