Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سندھی ذمہ داران وکارکنان کے اجلاس میں جناب الطاف حسین نے شاہ لطیف بھٹائی کے یہ اشعار پڑھے


ایم کیوایم کے سندھی ذمہ داران وکارکنان کے اجلاس میں جناب الطاف حسین نے شاہ لطیف بھٹائی کے یہ اشعار پڑھے
 Posted on: 10/28/2014
ایم کیوایم کے سندھی ذمہ داران وکارکنان کے اجلاس میں جناب الطاف حسین نے شاہ لطیف بھٹائی کے یہ اشعار پڑھے 
اگر دنیامیں عزت اور مرتبہ کے ساتھ جینا ہے عزت کے ساتھ جینا ہے تو مشکل حالات کا مقابلہ کرنا پڑے گا
اے میرے اللہ ،اے میرے مولاسائیں بچھڑے ہوؤں کو ملا دے 
لندن ۔۔28اکتوبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منگل کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں ایم کیوایم کے سندھ بھر سے سندھی بولنے والے ذمہ داران وکارکنان کے اجلاس سے خطاب کیا۔ جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب میں شاہ لطیف بھٹائی کے مشہورا شعار سندھی میں پڑھے جس کا ترجمہ مندرجہ ذیل ہے 
اگر دنیامیں عزت اور مرتبہ کے ساتھ جینا ہے عزت کے ساتھ جینا ہے 
تو مشکل حالات کا مقابلہ کرنا پڑے گا 
گرمیوں او رسردیوں کو نظر انداز کر کے چلنا پڑے گا
کہ کامیابی و منزل آرام کرنے سے نہیں ملتی 
جناب الطاف حسین نے کہا کہ کئی سوسال پہلے شاہ لطیف نے سندھیوں کی ترجمانی کرتے ہوئے یہ شعر پڑھا تھا 
اے میرے اللہ ،اے میرے مولاسائیں بچھڑے ہوؤں کو ملا دے 
اے پرور دگار یہ صرف تو ہی کر سکتا ہے کہ جو ایک دوسرے سے جد ا ہیں
ان کے اندر کچھ ایسا کر دے ، ان میں ایسا پیار بھر دے کہ وہ آپس میں مل جائیں 
جس پر شرکاء اجلاس نے یک زباں ہوکر کہا کہ’’ جیسے بھی حالات آئیں گے ،قائد تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘

9/29/2024 10:16:50 PM