Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اجلاس میں اندرون سندھ سے آنے والے کارکنان کی ہر آسائش کا خیال رکھا جائے، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت


اجلاس میں اندرون سندھ سے آنے والے کارکنان کی ہر آسائش کا خیال رکھا جائے، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت
 Posted on: 10/28/2014
اجلاس میں اندرون سندھ سے آنے والے کارکنان کی ہر آسائش کا خیال رکھا جائے، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت 
لندن۔۔۔۔28اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں اپنے خطاب کے دوران ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور کے ایم او سی کے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ اندرون سندھ سے آج کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنیوالے تمام سندھی بھائی میرے مہمان ہیں لہٰذا ان کو رہائش، کھانے ، پینے اور کسی قسم کی پریشانی نہیں ہو، میرا کوئی سندھی بھائی خالی پیٹ واپس نہ جائے اور انہیں جو ضرورت ہو وہ ہر ممکن طور پر پوری کی جائے ۔

9/29/2024 10:18:11 PM