Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 10/28/2014
عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن۔۔۔28، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عائشہ منزل کے نزدیک امام بارگاہ پر دستی بم حملہ میں زخمی ہونے والی معصوم بچی بتول زہرہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے معصوم بچی بتول زہرہ شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بتول زہرہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/29/2024 10:15:42 PM