ایم کیوایم میر پو رخاص زون سیکٹراے کے کارکن فر ید احمداور نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ؑ لندن:۔۔21؍ اکتوبر 2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم میر پور خا ص زون سیکٹر A یونٹ 2/Bکے کارکن فرید احمداور ایم کیوایم نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں جنا ب الطاف حسین نے مرحو مین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حو مین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صد مہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین )