ایم کیوایم ڈسٹرکٹ ملتان کے صدر ذیشان دلاور قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔20، کتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ڈسٹرکٹ ملتان کے صدر ذیشان دلاورقریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکر۔ (آمین)